Home Latest News Urdu چین شنگھائی تعاون تنظیم میں تعاون کے متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیراعظم شہباز شریف۔
Latest News Urdu - September 19, 2022

چین شنگھائی تعاون تنظیم میں تعاون کے متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیراعظم شہباز شریف۔

.

چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے بانی رکن کی حیثیت سے چین نے شنگھائی تعاون تنظیم میں تعاون کے متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے ارلی ہارویسٹ مرحلے نے پاکستان کو اپنے بنیادی ڈھانچے کو جدید بنانے، توانائی کے مسائل کو حل کرنے، منڈیوں کو مینوفیکچرنگ ہب اور بندرگاہوں سے جوڑنے کے علاوہ اعلیٰ معیاری روزگار کے مواقع پیدا کرنے میں مدد فراہم کی ہے۔

Comments Off on چین شنگھائی تعاون تنظیم میں تعاون کے متعدد شعبوں میں اہم کردار ادا کر رہا ہے،وزیراعظم شہباز شریف۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…