چین علاقائی امن و استحکام کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے، ترجمان،چینی وزارت دفاع
.
چینی وزارت دفاع کے ترجمان وو کیان نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر فوجی تربیت، مشترکہ مشقوں اور دونوں افواج کے درمیان تکنیکی تعاون کو بڑھانے اور علاقائی امن و استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے نئی طاقت فراہم کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین متعدد شعبوں میں دوطرفہ عملی تعاون کو آگے بڑھانے کے لیے پاکستان کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائے گا اور دونوں ممالک کی سدا بہار تزویراتی تعاون پر مبنی شراکت داری کو نئی قوت بخشے گا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …