چین علاقائی تعاون میں گوادر کے اہم کردار کی حمایت کرے گا۔
.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے تجارت اور سامان سے متعلق علاقائی تعاون میں گوادر بندرگاہ کے کردار کو سراہا ہے۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ گوادر بندرگاہ میں بین الاقوامی راہداری کی سرگرمیاں چین میں پہلے مچھلی کا سامان پہنچنے کے ساتھ ہی گوادر بندرگاہ میں شروع کی گئیں ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین کو یقین ہے کہ تمام فریقوں کی کوششوں سے سی پیک یقینی طور پر خطے میں خوشحالی کے حصول میں مدد کرنے میں زیادہ مثبت کردار ادا کرے گا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






