Home Latest News Urdu چین غربت کے خاتمے کا پیش رو ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔
Latest News Urdu - October 18, 2021

چین غربت کے خاتمے کا پیش رو ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔

.

غربت کے عالمی دن کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ چین غربت کے خاتمے میں پیش رو ہے اور پاکستان اس سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔اس تقریب کے دوران ‘نیشنل ڈیٹا ایکسچینج پلیٹ فارم’ (این ڈی ای پی) برائے احساس ‘(نگہداشت) قومی سماجی و اقتصادی رجسٹری 2021 بھی شروع کی گئی۔

Comments Off on چین غربت کے خاتمے کا پیش رو ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر،معاون خصوصی برائے وزیر اعظم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …