Home Latest News Urdu چین مستقل بنیادوں پر پاکستان کو طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنا رہاہے: یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔
Latest News Urdu - April 15, 2020

چین مستقل بنیادوں پر پاکستان کو طبی امداد کی فراہمی کو یقینی بنا رہاہے: یاؤ جنگ،چینی سفیر برائے پاکستان۔

Enter Your Summary here.

پاکستان میں متعین چینی سفیر یاؤ جِنگ نے طبی امداد اور کووڈ -19 کی وبا سے نمٹنے کے لئے مہارت اور تجربات کے تبادلے کے سلسلے میں پاکستان کی مستقل حمایت کو یقینی بنانے میں کلیدی کردار ادا کیاہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا ہےکہ چین مستقل بنیادوں پر طبی امداد اور تعاون کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ چینی سفیر نے عالمی وبائی مرض سے نمٹنے کے لئے پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی (پی آر سی ایس) کی کوششوں کی بھی تعریف کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …