Home Latest News Urdu چین میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء کاچینی شہر شیان کا خصوصی دورہ۔
Latest News Urdu - August 31, 2021

چین میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء کاچینی شہر شیان کا خصوصی دورہ۔

.

چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) کے متعدد طلباء شیان میں قائم چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس وزٹ کا مقصد طلباء کا 2021 میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران مائیکرون (ژیان) ، لونگی ویفر بی یو اور شیوان ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف ہواوے کا مطالعاتی دورہ کرنا ہے۔ان طلباء نے ہواوے کی نئی مصنوعات اور انٹیلیجنٹ ایکو سسٹم کا مشاہدہ کیا۔

Comments Off on چین میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء کاچینی شہر شیان کا خصوصی دورہ۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …