چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء بیجنگ اولمپکس کے لیے پرجوش۔
.
ینچھوان کی ننگشیا میڈیکل یونیورسٹی میں تیسرے سال کے پوسٹ گریجویٹ طالب علم نواب شاہ چینی نئے سال کی تقریبات اور چین بیجنگ ونٹر اولمپکس کے حوالے سے پرجوش ہیں۔ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کو بیجنگ اولمپکس میں شرکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ایک اور پاکستانی طالب علم محمد سعدجو ننگزیا میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں نے بیجنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اچھے نتائج حاصل کریں گے۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…