Home Latest News Urdu چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء بیجنگ اولمپکس کے لیے پرجوش۔
Latest News Urdu - January 26, 2022

چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء بیجنگ اولمپکس کے لیے پرجوش۔

.

ینچھوان کی ننگشیا میڈیکل یونیورسٹی میں تیسرے سال کے پوسٹ گریجویٹ طالب علم نواب شاہ چینی نئے سال کی تقریبات اور چین بیجنگ ونٹر اولمپکس کے حوالے سے پرجوش ہیں۔ انہوں نے تمام کھلاڑیوں کو بیجنگ اولمپکس میں شرکت کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ ایک اور پاکستانی طالب علم محمد سعدجو ننگزیا میڈیکل یونیورسٹی میں زیر تعلیم ہیں نے بیجنگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شرکت کا خیرمقدم کیا اور امید ظاہر کی کہ وہ اچھے نتائج حاصل کریں گے۔

Comments Off on چین میں زیرِ تعلیم پاکستانی طلباء بیجنگ اولمپکس کے لیے پرجوش۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط