Home Latest News Urdu چین میں قائم نیاپاکستان ریسرچ سنٹر دونوں ملکوں کےعوام کے درمیان تبادلوں کو فروغ دے گا۔
Latest News Urdu - October 25, 2020

چین میں قائم نیاپاکستان ریسرچ سنٹر دونوں ملکوں کےعوام کے درمیان تبادلوں کو فروغ دے گا۔

.

گلوبل اینڈ اسٹریٹجک سٹیڈیز (سی جی ایس ایس)اسلام آباد کے اشتراک سے بیجنگ کی کمیونکیشن یونیورسٹی آف چائینہ (سی یو سی) میں پاکستان ریسرچ سینٹر فار کمیونٹی ود شیئرڈ فیوچر قائم کیا گیا ہے۔ ڈپٹی ہیڈ آف مشن پاکستان سفارتخانہ بیجنگ احمد فاروق نے اس موقع پر شرکاء سے اظہارِ خیال کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان اور چین کے مابین تعلقات انسانیت کے مشترکہ مستقبل کے اصول پر مبنی ہیں۔ یہ مرکز امن و ترقی اور دونوں ثقافتوں کے درمیان مکالمے کو فروغ دے گا۔ مزید برآں یہ پاکستان ، چین اور دیگر ممبر ممالک کے مابین تعلیمی اور ثقافتی وسائل کے تبادلے کو فروغ دینے میں معاون ثابت ہوگا۔

Comments Off on چین میں قائم نیاپاکستان ریسرچ سنٹر دونوں ملکوں کےعوام کے درمیان تبادلوں کو فروغ دے گا۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔