Home Latest News Urdu چین نےمشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے،مصدق ملک
Latest News Urdu - September 15, 2022

چین نےمشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے،مصدق ملک

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے اسلام آباد میں وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق مسعود ملک سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت نے کہا کہ چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

Comments Off on چین نےمشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا ہے،مصدق ملک

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …