چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی
.
چین نے ایک سال کیلئے 2ارب ڈالرز سیف (اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج) ڈپازٹس کے رول اوور کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اس بات کی تصدیق کی ہے۔ بیرونی مالیاتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چینی سیف ڈپازٹس کا رول اوور حاصل کرنا آئی ایم ایف کی لازمی شرائط میں سے ایک تھی تاکہ اسٹاف لیول معاہدے کی جانب بڑھا جاسکے۔
Comments Off on چین نےپاکستان کےذمہ 2 ارب ڈالر قرض کی ادائیگی رول اوور کر دی
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…