چین نےپاکستان کے متاثرینِ سیلاب کے لیے 125 ملین یوان کا عطیہ دےدیا۔
.
چائنیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈ شپ ود فارن کنٹریز (سی پی اے ایف ایف سی) نے بیجنگ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 125 ملین یوان مالیت کی امدادی اور بحالی امداد کا عطیہ دے دیا۔اس موقع پر سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئےسی پی اے ایف ایف سی کے صدر لن سونگ ٹیان کے صدر نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں چین کی حکومت اور عوام نے پاکستان کی امداد اور بحالی کی کوششوں میں خاطر خواہ تعاون کیا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …