Home Latest News Urdu چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کر دئیے
Latest News Urdu - February 14, 2024

چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کر دئیے

.

چینی حکومت کی مالی اعانت سے تربت میں تعلیم و صحت کے شعبے میں تین اہم منصوبوں کی نقاب کشائی کر دی گئی ،   دو منصوبوں  کی مالیت  50،50 لاکھ روپے جبکہ  تیسرے  منصوبے  کی مالیت   40 لاکھ روپے ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چینی حکومت کی مالی اعانت سے مکران کے تاریخی صدرمقام اور بلوچستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر تربت میں تعلیم و صحت کے شعبے میں تین اہم منصوبوں کی نقاب کشائی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق  کمشنر مکران سعید احمد عمرانی نے حکومت بلوچستان کے تحت تین منصوبوں کا باضابطہ افتتاح کیا۔  پہلے منصوبے کی مالیت 50 لاکھ روپے ہے جس میں تربت میں گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول کو سولر پینل اور کمپیوٹر سسٹم کی فراہمی شامل ہے۔

Comments Off on چین نے تربت میں تعلیم و صحت کے تین منصوبوں کے لیے فنڈز مہیا کر دئیے

Check Also

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چینی کمپنیوں کو سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے من میٹلز کے نائب صدر اور چین کے میٹالرجیکل …