Home Latest News Urdu چین نے دوطرفہ تعلقات اور سی پیک کے حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف کے بیانات کو خوش آئند قرار دےدیا۔
Latest News Urdu - August 18, 2022

چین نے دوطرفہ تعلقات اور سی پیک کے حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف کے بیانات کو خوش آئند قرار دےدیا۔

.

چینی وزارت خارجہ نےپاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے ساتھ ساتھ چین پاکستان اقتصادی تعاون کے حوالےسے دیئے گئے وزیر اعظم شہباز شریف کے بیانات کی تعریف کی ہے۔ قبل ازیں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی اخبار گلوبل ٹائمز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے پاک چین تعلقات، علاقائی اور عالمی حالات، سی پیک اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی آئندہ 20ویں قومی کانگریس سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کیا۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ تعاون کے لیے تیار ہے تاکہ دونوں ملکوں رہنماؤں کے درمیان مختلف معاہدہ طے پا سکے۔

Comments Off on چین نے دوطرفہ تعلقات اور سی پیک کے حوالے سےوزیر اعظم شہباز شریف کے بیانات کو خوش آئند قرار دےدیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …