چین نے سینوفرم ویکسین کی مزید خوراکیں بھجوا دیں۔
.
چین نے سینوفرم کووڈ۔19 ویکسین کی مزید 0.5 ملین خوراکیں پاکستان کو ارسال کردی ہیں۔ چین کی طرف سے یہ آٹھویں کووڈ۔19 ویکسین کی کھیپ ہے۔ اس سے پہلے چین نے 15 لاکھ ویکسین خوراکوں کی کھیپ بھیجی تھی۔ مزید برآں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن کے طیارے 10 لاکھ مزید ویکسین کی خوراک لانے کے لئے چین روانہ ہوگئے ہیں۔
Comments Off on چین نے سینوفرم ویکسین کی مزید خوراکیں بھجوا دیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …