چین نے سی پیک کے ذریعے سے پاکستان کو اعتماد کا ووٹ دیا، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
.
سینیٹر مشاہد حسین سید نے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام پاک چین دوستی کی 70 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے آغاز نے اقتصادی طور پر آزمائشوں سے دوچار وقت کے دوران پاکستان پر چینی اعتماد کو بحال کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پہلے ہی کامیابی کا روشن باب ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات اعتماد اور باہمی مفادات کے حصول کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …