Home Latest News Urdu چین نے سی پیک کے ذریعے سے پاکستان کو اعتماد کا ووٹ دیا، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
Latest News Urdu - May 25, 2021

چین نے سی پیک کے ذریعے سے پاکستان کو اعتماد کا ووٹ دیا، سینیٹر مشاہد حسین سید۔

.

سینیٹر مشاہد حسین سید نے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام پاک چین دوستی کی 70 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے آغاز نے اقتصادی طور پر آزمائشوں سے دوچار وقت کے دوران پاکستان پر چینی اعتماد کو بحال کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک پہلے ہی کامیابی کا روشن باب ثابت ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات اعتماد اور باہمی مفادات کے حصول کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہیں۔

Comments Off on چین نے سی پیک کے ذریعے سے پاکستان کو اعتماد کا ووٹ دیا، سینیٹر مشاہد حسین سید۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز 4 روزہ سرکاری دورے پرچین پہنچ گئیں۔پاکستان میں تعینات چین کے قون…