Home Latest News Urdu چین نے شنگھائی میں منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کو جدید جنگی جہاز فراہم کردیا۔
Latest News Urdu - November 9, 2021

چین نے شنگھائی میں منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کو جدید جنگی جہاز فراہم کردیا۔

.

چین نے پاکستان کو اب تک کا سب سے بڑا اور جدید ترین جنگی جہاز فراہم کیا ہے جو کسی دوسرے ملک کو دیا گیا ہے۔ یہ اقدام دونوں ممالک کے درمیان سدا بہار اسٹریٹجک تعاون پر مبنی دوستی کو اجاگر کرتا ہے۔ اس بحری جہاز کو چائینہ اسٹیٹ شپ بلڈنگ کارپوریشن لمیٹڈ (سی ایس ایس سی) نے بنایا اور ڈیزائن کیا ہے اور شنگھائی میں اس کی کمیشننگ تقریب کے دوران پاکستان نیوی کے حوالے کیا گیا تھا۔ یہ جہاز خاص طور پر پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے چار فریگیٹس میں سے پہلا جہاز ہے اور اس کے پاس تکنیکی طور پر جدید اور انتہائی قابل پلیٹ فارم ہے جوسطح آب، زیر آب اور فضا میں اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Comments Off on چین نے شنگھائی میں منعقدہ ایک تقریب میں پاکستان کو جدید جنگی جہاز فراہم کردیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …