چین نے عالمی چیلنجوں کے دوران اپنے سماجی و اقتصادی ترقی کے اہداف کو مدنظر رکھتے ہوئے دو اجلاس بلائے۔
Enter Your Summary here.
چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے عالمی معاشی بحران اور وبا کے خطرات کے درمیان دو اجلاسوں یعنی نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) اور چائینیز پیپلز پولیٹیکل کنسلٹیٹیوکانفرنس (سی پی پی سی سی) کے سالانہ اجلاسوں کے انعقاد کے لئے چینی قیادت کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔ انہوں نے چین کے غربت کے خاتمے کے ماڈل کی تعریف کی اور کہا کہ اس نے پاکستان جیسی ترقی پذیر ریاستوں کے لئے مثال قائم کی ہے۔ چین کا مقصد عالمی آزمائشوں کے باوجود بین الاقوامی تعاون اور علاقائی اتحاد کو فروغ دینا ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے چین اورپاکستان کے دو طرفہ اہم تعلقات کے حوالے سےکہا کہ مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون میں توسیع جاری ہے نیزچین-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو اور سی پیک کے دوسرے مرحلے کے سبب دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملی ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …