چین کی جانب سے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش۔
.
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے انوارالحق کاکڑ کو پاکستان کا نگراں وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وانگ نے چین پاکستان تعلقات کی غیر متزلزل مضبوطی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی یا ملکی تبدیلیوں سے قطع نظر، ہمہ موسمی تزویراتی شراکت داری کو بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ مستقبل کو فروغ دینے کے لیے ان کا عزم ثابت قدم ہے۔
Comments Off on چین کی جانب سے نگراں وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد پیش۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …