Home Opinion Editorials in Urdu چین نے وبائی مرض کےپھیلنے سے نمٹنے کے لئے ایک مثال قائم کر دی۔
Opinion Editorials in Urdu - March 22, 2020

چین نے وبائی مرض کےپھیلنے سے نمٹنے کے لئے ایک مثال قائم کر دی۔

Enter Your Summary here.

چین کے شہر ووہان میں طب کے ایک پاکستانی طالب علم نے وبائی بیماری پر قابو پانے کے لئے چینی کوششوں کو سراہا ہے۔ انہوں نے چین کی جانب سےمقامی افراد کے ساتھ ساتھ غیر ملکی شہریوں کے ساتھ غیر جانبدارانہ سلوک اور بہترین سہولیات کی فراہمی خصوصاً پاکستانی طلباء کے ساتھ اپنے شہریوں جیسا سلوک کرنے سے متعلق چینی کاوشوں کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ چین نےپُر عزم اور مثبت طریقے سے آج کوڈ- 19 کے صفر نئے مقامی کیس کے ساتھ پھیلاؤ پر قابو پانے کے علاوہ ایک کامیاب قوم کی حیثیت سے ابھرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے حکومتِ پاکستان پر زور دیا کہ وہ اس وبا کے پھیلنے پر قابو پانے کے لئے چین کے تجربات سے استفادہ حاصل کرے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…