Home Latest News Urdu چین نے پاکستانی طلباءکے لیے سیٹلائٹ ریسیونگ اسٹیشن اور ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - October 21, 2021

چین نے پاکستانی طلباءکے لیے سیٹلائٹ ریسیونگ اسٹیشن اور ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا۔

.

بیجنگ میں چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنسز (سی پی جے آر سی) کے زیر اہتمام سیٹلائٹ ریسیونگ اسٹیشن اور ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن کا تربیتی کورس شروع کیا گیا ہے۔ یہ بنیادی طور پر پاکستانی طلباء اور نوجوان پیشہ ور افراد کے لیے بیجنگ میں آن سائٹ اور پاکستان میں آن لائن ہے۔ یہ پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی تعاون اور تحقیق کا حصہ ہے۔ سی پی جے آر سی کے مطابق یہ ٹریننگ پاکستانی اسکالرز کو یہ جاننے میں مدد دے گی کہ چین میں سیٹلائٹ ریسونگ اسٹیشن کیسے تیار کیے گئے ہیں ، ڈیٹا اور متعلقہ خدمات کا اشتراک کیسے کریں،آبی وسائل میں ریموٹ سینسنگ ٹیکنالوجی کا استعمال کیسے کریں ، ٹڈی دل کی روک تھام ، قدرتی خطرات میں کمی و روک تھام اور قدرتی و ثقافتی ورثے کا تحفظ کیسے کیا جائے۔

Comments Off on چین نے پاکستانی طلباءکے لیے سیٹلائٹ ریسیونگ اسٹیشن اور ریموٹ سینسنگ ایپلی کیشن تربیتی ورکشاپ کا آغاز کر دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…