چین نے پاکستان کو 100,000 کووڈ-19ٹیسٹنگ کٹس اور سیمپل ریلیزر بفرز کا تحفہ دے دیا۔
.
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے میں ایک تقریب کے دوران چین نے پاکستان کو 100,000 کووڈ-19 ٹیسٹنگ کٹس اور سیمپل ریلیزر بفرز کا تحفہ دیا ہے۔ پاکستان اور چین کے سینئر حکام کے ساتھ ساتھ چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چائنا پاکستان فرینڈ شپ ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایمبیسڈر شا زوکانگ نے بھی تقریب میں شرکت کی۔پاکستانی سفیر معین الحق نے خصوصی طور پرایمبیسڈر شا زوکانگ اور سی پی اے ایف ایف سی کی پوری وبائی بیماری کے دوران پاکستان کی مسلسل حمایت پر تعریف کی۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …