Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کی قومی ترقی و خوشحالی میں سی پیک کے نمایاں کردار کا اعتراف کر لیا۔
Latest News Urdu - December 25, 2020

چین نے پاکستان کی قومی ترقی و خوشحالی میں سی پیک کے نمایاں کردار کا اعتراف کر لیا۔

.

چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے پریس کانفرنس کے دوران سی پیک کو پاکستان کی قومی ترقی میں کردار ادا کرنےاور علاقائی رابطہ سازی کو فروغ دینے کااہم محرک قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا پائلٹ پراجیکٹ ہے اور 2013ء میں اس کے آغاز کے بعد سے ایک مثبت رفتار برقرار رکھی ہے۔ اس کے علاوہ انہوں نے گوادر پورٹ ، توانائی ،انفرسٹریکچر اور سی پیک منصوبوں پر کام کرنے والے 18 پاکستانی ایوارڈ یافتہ ملازمین کو بھی مبارکباد پیش کی۔

Comments Off on چین نے پاکستان کی قومی ترقی و خوشحالی میں سی پیک کے نمایاں کردار کا اعتراف کر لیا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …