Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کےمتاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوآن امدادی پیکج فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا۔
Latest News Urdu - August 31, 2022

چین نے پاکستان کےمتاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوآن امدادی پیکج فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا۔

.

چینی حکومت نے 100 ملین یوآن (تقریباً 14.5 ملین ڈالر) کی ہنگامی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں سیلاب زدہ پاکستان کو فوری طور پر درکار 25,000 خیمے اور دیگر آفات سے بچاؤ سے متعلق امدادی سامان بھی شامل ہے۔ ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ چینی حکومت نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے 100 ملین یوان کے امدادی پیکج کا اعلان کیا ہے۔

Comments Off on چین نے پاکستان کےمتاثرین سیلاب کے لیے 100 ملین یوآن امدادی پیکج فراہم کرنے کا وعدہ کر لیا۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …