Home Latest News Urdu چین نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے اب تک 90 ملین ڈالر سے زائد امداد کا اعلان کیا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ
Latest News Urdu - October 1, 2022

چین نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے اب تک 90 ملین ڈالر سے زائد امداد کا اعلان کیا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ

.

چین کے سفیر رونگ رونگ نے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ چین نے تباہ کن سیلاب کے بعد اب تک پاکستان کو 90 ملین امریکی ڈالر سے زیادہ کی امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔چینی سفیر نونگ نے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی مدد کے لیے پاکستان کے لیے چینی حکومت کی مسلسل حمایت کا اعادہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ جب سے پاکستان میں تباہ کن سیلاب آیا ہےتمام ممالک کے علاوہ صرف چین نے پاکستان کے لیے 90 ملین ڈالر سے زیادہ کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ چینی سفیر نے یہ بھی کہا کہ اعلان کردہ امداد اب تک کی سب سے بڑی امداد ہے.مزید برآں، انہوں نے اس مشکل وقت میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔

Comments Off on چین نے پاکستان کے متاثرین سیلاب کے لیے اب تک 90 ملین ڈالر سے زائد امداد کا اعلان کیا ہے، چینی سفیر نونگ رونگ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…