Home Latest News Urdu چین نے پروفیسر اقبال کو فرینڈ شپ ایوارڈ سے نواز دیا۔
Latest News Urdu - December 29, 2020

چین نے پروفیسر اقبال کو فرینڈ شپ ایوارڈ سے نواز دیا۔

.

گوانگسی نارمل یونیورسٹی کی سفارش پر گوانگسی ژیانگ خودمختار خطہ کی عوامی حکومت نے ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو 2020گوانگسی گولڈن سلک بال فرینڈ شپ ایوارڑسے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے ۔واضح رہے کہ یہ ایوارڈ میڈل اور 100,000رینمبی نقد انعام پر مشتمل ہے جبکہ تقسیمِ ایوارڈ کی تقریب مارچ 2021ء میں چین میں منعقدہوگی۔

Comments Off on چین نے پروفیسر اقبال کو فرینڈ شپ ایوارڈ سے نواز دیا۔

Check Also

مائیکرو سرٹس اور پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ کے درمیان چینی زبان سے متعلق ایچ ایس کے مشترکہ کور سز اور سرٹیفیکٹس کے اجراء کے حوالے سے مفاہمتی یاداشت پر دستخط۔