Home Latest News Urdu چین نے چینی کاروباری اداروں کے تحفظات دور کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔
Latest News Urdu - November 18, 2021

چین نے چینی کاروباری اداروں کے تحفظات دور کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان میں مقیم چینی کمپنیوں کے اجلاس کی میزبانی اور انہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کے مزید مواقعوں سے آگاہ کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو سراہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک تیز رفتاراور معیاری ترقی کے مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان مستقبل میں بھی چینی کمپنیوں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرے گا۔واضح رہے کہ اس اجلاس کی مشترکہ صدارت وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی،ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کی تھی۔

Comments Off on چین نے چینی کاروباری اداروں کے تحفظات دور کرنے میں پاکستان کی کاوشوں کو قابلِ تعریف قرار دے دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…