Home Latest News Urdu چین نے گوادر کو 3000 سیٹ ہاؤس ہولڈ سولر پاور سسٹم عطیہ کر دیا۔
Latest News Urdu - January 29, 2022

چین نے گوادر کو 3000 سیٹ ہاؤس ہولڈ سولر پاور سسٹم عطیہ کر دیا۔

.

پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے ایک ٹویٹ میں بتایا ہے کہ چین کی وزارت ماحولیات نے گوادر کو 3000 سیٹ گھریلو شمسی توانائی سسٹم عطیہ کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ کھیپ اگلے ماہ کے شروع میں گوادر پہنچ جائے گی۔ انہوں نے اس بات کا خیرمقدم کیا کہ یہ اقدام بلوچستان کے عوام کے لیے بجلی کی قلت پر قابو پانے کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا۔

Comments Off on چین نے گوادر کو 3000 سیٹ ہاؤس ہولڈ سولر پاور سسٹم عطیہ کر دیا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…