Home Latest News Urdu چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا :وزیراعظم شہباز شریف
Latest News Urdu - September 3, 2024

چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا :وزیراعظم شہباز شریف

.

وزیر اعظم نے چینی سفیر سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا ہے ۔پاک چین دوستی وقت کی ہر آزمائش پر پورا اتری ہے۔ شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر جیانگ زیڈانگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک تعلقات میں مسلسل بہتری اور چین پاکستان اقتصادی راہداری کی اپ گریڈیشن کے لئے مل کر کام کرنے کا چینی قیادت کا وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان چین کے ساتھ انفارمیشن ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت، جدید زراعت و دیگر شعبوں میں اشتراک کے فروغ کا خواہاں ہے۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار ، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔ویژن لائق تحسین ہے ،پاک چین دوستی دونوں ممالک کے ساتھ ساتھ خطے اور عالمی امن اور ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔

Comments Off on چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کا غیر مشروط ساتھ دیا :وزیراعظم شہباز شریف

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …