Home Latest News Urdu چین وزیر اعظم عمران خان کے چینی قیادت کے حوالے سے مثبت بیانات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ژاؤ لیجیان،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔
Latest News Urdu - May 27, 2021

چین وزیر اعظم عمران خان کے چینی قیادت کے حوالے سے مثبت بیانات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ژاؤ لیجیان،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے صدر ژی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ کی سربراہی میں چینی قیادت سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کے مثبت بیانات کی تعریف کی۔ تفصیلات کے مطابق ژاؤ لیجیان نے سی پیک کو بی آرآئی کے تحت ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ قرار دیا۔ یاد رہے کہ اس سے قبل چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں وزیر اعظم عمران خان نے چینی قیادت کے کردار کو شاندار الفاظ میں سراہا تھا۔

Comments Off on چین وزیر اعظم عمران خان کے چینی قیادت کے حوالے سے مثبت بیانات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،ژاؤ لیجیان،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ۔

Check Also

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو ہائی سنگھ 3 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، شاندار استقبال

چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی سنگھ پاکستان …