Home Latest News Urdu چین ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید
Latest News Urdu - October 7, 2022

چین ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

۔

اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (آئی پی آر آئی) کے زیر اہتمام چائنا سٹڈی سنٹر اور سی آئی آئی ٹی اسلام آباد کے اشتراک سے”گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیٹو (جی ڈی آئی) سے گلوبل سیکورٹی انیشیٹو (جی ایس آئی) تک” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع سینیٹر مشاہد حسین نےسید نے چینی عوام کو چین کے قومی دن کی مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ جی ڈی آٸی سے جی ایس آٸی تک کا سفر ایک تاریخی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔یہ ایک ایسا سفر ہےجہاں دنیا ایشیائی صدی کی جانب رخ کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین چاہے بگ ڈیٹا ہو یا مصنوعی ذہانت، فوجی ہو یا خلائی ٹیکنالوجی،میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔

Comments Off on چین ٹیکنالوجی میں عالمی رہنما کے طور پر ابھر رہا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …