Home Latest News Urdu چین پاکستانی سامان درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔
Latest News Urdu - January 5, 2021

چین پاکستانی سامان درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

.

چائنہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق چین نے پاکستانی مارکیٹ کی استعداد میں اضافہ کیا ہےجس کے نتیجے میں برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ چین کو پاکستانی برآمدات دسمبر 2020ء میں 2.357 ارب ڈالر کے اعداد و شمار پر پہنچے جو دسمبر 2019 میں 1.993 ارب ڈالر سے 18.3 فیصد زیادہ ہیں۔چینی اسکالر پروفیسر چینگ ژینگ نے اس ضمن میں کہا ہے کہ یہ پیش رفت پاکستانی معیشت کے استحکام کے لئے نیک شگون ہے اور یہ صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی دانشمندانہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔

Comments Off on چین پاکستانی سامان درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک بن گیا۔

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…