Home Latest News Urdu چین پاکستانی طالب علموں کے لیے سب سے قابلِ اعتماد تعلیمی منزل ہے،پاکستانی سفیر برائے چین۔
Latest News Urdu - October 18, 2021

چین پاکستانی طالب علموں کے لیے سب سے قابلِ اعتماد تعلیمی منزل ہے،پاکستانی سفیر برائے چین۔

.

چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ چین پاکستانی طلباء کی اولین منزل بن کر ابھرا ہے۔ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت تقریباً 28000 طلباء مختلف چینی یونیورسٹیوں میں زیرِ تعلیم ہیں۔مزید برآں،انہوں نے یہ بھی کہاکہ سی پیک کنسورشیم آف یونیورسٹیز جو 2017 میں قائم ہوئی ہےچین پاکستان تعلقات کا اہم حصہ ہے۔

Comments Off on چین پاکستانی طالب علموں کے لیے سب سے قابلِ اعتماد تعلیمی منزل ہے،پاکستانی سفیر برائے چین۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…