چین-پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت صنعت کاری کو فروغ دینے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل تشکیل۔
Enter Your Summary here.
سرمایہ کاری بورڈ (بورڈ آف انویسٹمنٹ) نے سی پیک کے دوسرے مرحلے میں صنعت کاری کا خیر مقدم کرنے کے لئے 15 رکنی سی پیک بزنس کونسل کی تشکیل نو کی ہے۔ اس کونسل میں پبلک سیکٹر اور بزنس کمیونٹی کے ممبران شامل ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کے تحت مشاورتی گروپ کے قیام کا مقصد کاروباری برادری اور حکومت کے مابین سی پیک کے تحت نجی سرمایہ کاری سے متعلق امورپر ہم آہنگی پیدا کرنا ہے۔ یہ گروپ سی پیک کے تحت بنیادی طور پر زراعت ، ہاؤسنگ اور سیاحت میں صنعتی کاری کو تیز کرنے کے لئے اپنی کاوشوں کو بروئے کار لائے گا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…