Home Latest News Urdu پاک چین دوستی میں مزید تعاون پر فورم کا انعقاد
Latest News Urdu - December 13, 2021

پاک چین دوستی میں مزید تعاون پر فورم کا انعقاد

.

  حال ہی میں پاک چین دوستی کے صوبوں اور شہروں کے درمیان تعاون پر 2021 کا فورم منعقد ہوا جس کا اہتمام چائینیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ ود فارن کنٹریز(سی پی اے ایف ایف سی)اور پاکستان میں چینی سفارت خانے نے مشترکہ طور پر کیا تھا۔ اس تقریب میں دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے گزشتہ پیش رفتوں کو اجاگر کیا گیا۔اس تقریب کے دوران 2 پیئرز سسٹر پروونسز، 6 پیئرز سسٹرسٹیز، 2 پیئرز سسٹرپارکس اور 1 پیئر سسٹر لَیکس کے قیام کے لیے 11 معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔

Comments Off on پاک چین دوستی میں مزید تعاون پر فورم کا انعقاد

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…