Home Latest News Urdu چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لیے پُر عزم۔
Latest News Urdu - May 17, 2023

چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لیے پُر عزم۔

.

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے قونصلر خان محمد وزیر نے پاکستان اور چین کے درمیان سائنسی اور تکنیکی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔ بیجنگ میں چائنا پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر میں منعقدہ “چین پاکستان سائنس اینڈ ٹیکنالوجی انٹرپرائزز کوآپریشن” کے افتتاحی بین الاقوامی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر نے مختلف شعبوں میں چین کے تعاون کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، جدید مواد، نئے مواد، گرین انرجی ٹیکنالوجیز، ڈیجیٹل اکانومی، سمارٹ سٹیز، معدنی وسائل، قدرتی وسائل اور ٹیکنالوجی کے ذریعے زرعی جدیدیت سمیت متعدد شعبوں میں تعاون کے امکانات پر زور دیا۔

Comments Off on چین پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کوآپریشن سینٹر دو طرفہ تعاون کے فروغ کے لیے پُر عزم۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …