Home Latest News Urdu چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی) دوطرفہ ڈیجیٹل رابطوں کو فروغ دینے میں معاون۔
Latest News Urdu - July 19, 2020

چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی) دوطرفہ ڈیجیٹل رابطوں کو فروغ دینے میں معاون۔

Enter Your Summary here.

چین-پاکستان فائبر آپٹک پراجیکٹ (سی پی ایف او پی)جو دونوں ملکوں کے مابین ڈیجیٹل رابطوں کا بڑا منصوبہ ہے اور یہ خنجراب سے اسلام آباد تک آپریشنلائز ہوگیا ہے۔ چائینہ پاک فائبر آپٹک کیبل ریلوے سمیت سی پیک کے تین اہم راستوں پر بچھائی جائے گی۔ اگلا مرحلہ ڈیجیٹل ہائی وے پلان کے تحت اسلام آباد سے کراچی اور اسلام آباد سے گوادر تک بچھائی جائے گی۔ سی پی ایف او پی دوطرفہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے تبادلے کو تیز کرے گا۔ اس سے پاکستان کے شمالی علاقوں میں بین الاقوامی ٹیلی مواصلات ٹریفک اور انٹرنیٹ تک رسائی بہتر ہوگی۔ مزید یہ کہ اس منصوبے سے 17 ملین افراد مستفید ہوں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔