Home Latest News Urdu چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل سب سے بڑا ملک۔
Latest News Urdu - March 1, 2021

چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل سب سے بڑا ملک۔

.

چین نے ایک بار پھر پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کا اولین شراکت دار بن کر پاکستان میں اقتصادی شراکت داری کو مستحکم کرنے کے اپنے عہد کی تصدیق کی ہے۔ رواں مالی سال کے سات ماہ کے دوران چین سے براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری 402.8 ملین ڈالر رہی ہے۔

Comments Off on چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کا حامل سب سے بڑا ملک۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…