چین پاکستان میں سلاٹر ہاؤسز تیار کرنے کا خواہاں۔
Enter Your Summary here.
چینگدو میں تعینات پاکستان کے نائب قونصل جنرل محمود اختر نے کہا ہےکہ چینی کمپنیاں پاکستان میں سلاٹر ہاؤسز تیار کرنے کی خواہاں ہیں جس سے پاکستان کی گائے کے گوشت کی برآمدات میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ اس سلسلے میں چینی اہلکار ذبح خانوں کے مشاہدے کے لئے جلد ہی پاکستان کا دورہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی ٹیکنالوجی اور مہارت سے گوشت کے تحفظ اور کولڈ چَین کی ترقی میں مدد مل سکتی ہے جس سے پاکستان کو گائے کا گوشت چین برآمد کرنے میں مدد ملے گی۔
Comments Off on چین پاکستان میں سلاٹر ہاؤسز تیار کرنے کا خواہاں۔