Home Latest News Urdu چین پاکستان میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرے گا۔
Latest News Urdu - December 1, 2020

چین پاکستان میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرے گا۔

.

چین اور پاکستان نے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت چینی کمپنیاں مشترکہ طور پر فیصل آباد میں ایم 3 انڈسٹریل اسٹیٹ میں پہلا سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ لگائیں گی۔ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) میں معاہدے کو حتمی شکل دی گئی۔ اس موقع پرصوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال بھی موجود تھے۔ واضح رہے کہ پاکستان کا ٹیکنالوجی کی منتقلی کا خواب بالآخر پورا ہو رہا ہے جس کے بعد ملک برآمدی معیشت کے استحکام کی جانب گامزن ہوگا۔

Comments Off on چین پاکستان میں سمارٹ فون مینوفیکچرنگ پلانٹ قائم کرے گا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…