Home Latest News Urdu چین پاکستان میں پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ ورچوئل نمائش کا اہتمام کرے گا۔
Latest News Urdu - October 12, 2020

چین پاکستان میں پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ ورچوئل نمائش کا اہتمام کرے گا۔

.

دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے صوبہ ژی جیانگ کا محکمہ تجارت، جیانگ ٹائمز بین الاقوامی نمائش سروس کمپنی لمیٹڈ اور سی ایم ای سی انٹرنیشنل نمائش کمپنی لمیٹڈ26سے 29 اکتوبر 2020 کے دوران پاکستان میں18 ویں بین الاقوامی پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ انڈسٹری ورچوئل نمائش کا انعقاد کرکے بی ٹو بی کو مشترکہ طورپر پرمنظم کررہے ہیں۔اس نمائش میں صوبہ ژی جیانگ کے اعلٰی مینوفیکچررز کو پاکستان سے خریداروں کو اپنی تازہ ترین مصنوعات کی نمائش کے لئے مدعو کیا گیا ہے۔ ایکسپو میں پاکستان کی پلاسٹک اور پیکیجنگ انڈسٹری کی مصنوعات شامل ہوں گی۔

Comments Off on چین پاکستان میں پلاسٹک اینڈ پیکیجنگ ورچوئل نمائش کا اہتمام کرے گا۔

Check Also

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگسن ریسورسز کے وفد کی ملاقات

وزیرِاعظم شہباز شریف کی قیادت پر بیرونی سرمایہ کاروں کا اعتماد، چینی کمپنی کا پاکستان میں …