Home Latest News Urdu چین پاکستان میں کووڈ-19 کی جانچ کو آسان بنانے کے لئے واک تھرو مشین فراہم کرےگا
Latest News Urdu - March 27, 2020

چین پاکستان میں کووڈ-19 کی جانچ کو آسان بنانے کے لئے واک تھرو مشین فراہم کرےگا

Enter Your Summary here.

چین پاکستان میں کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں مسلسل مدد و معاونت فراہم کر رہا ہے اور اب دوستی کے اٹوٹ رشتے سے مربوط اس ملک نے پاکستان میں “واک تھرو ٹیکنالوجی” بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ مشین کے ذریعے سے مقامی حکام کووڈ-19 کے مشتبہ افراد کی ایک بڑی تعداد کی جانچ کرسکیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…