چین-پاکستان ٹرانسلیشن ورکشاپ ثقافتی تبادلے کو بڑھانے اور رابطےمیں خلیج کو کم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
.
پاک چین ثقافتی تبادلے کو مزید فروغ دینے کے لئے دونوں ممالک کے مابین کتابوں کے تراجم اور اشاعت کو فروغ دینے اور دو طرفہ عوام کے درمیان باہمی مفاہمت کو بڑھانے کے لئے چینی کلچر ٹرانسلیشن اینڈ سٹیڈیز سپورٹ نیٹ ورک، سوشل سائنس لٹریچر پبلشنگ ہاؤس اور بیونڈ دی ہاریزن پی وی ٹی میڈیا کمپنی لمیٹڈ نے مشترکہ طور پر چین پاکستان ٹرانسلیشن ورکشاپ کا آغاز کیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق چینی کونسلر برائے پاکستان این کیگوانگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کو مثالی اور منفرد قرار دیا۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






