Home Latest News Urdu چین پاکستان کو ممکنہ کووڈ-19 ویکسین فراہم کرے گا۔
Latest News Urdu - August 15, 2020

چین پاکستان کو ممکنہ کووڈ-19 ویکسین فراہم کرے گا۔

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین وقت آزما دوست ہیں اور دونوں ملکوں نے ہمیشہ بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ چین آزمائشی معاہدے کے تحت اپنی نیشنل فارماسیوٹیکل گروپ کی ایک یونٹ سینوفرم کی تیار کردہ کورونا وائرس آزمائشی ویکسین پاکستان کو فراہم کرے گا۔ جامعہ کراچی اور سینوفرم ویکسین کے ٹرائلز میں تعاون کے لئے تیار ہیں۔ پاکستان کو ویکسین کی جوخوراکیں ملیں گی وہ آبادی کےپانچواں حصے کے لئے کافی ہونگی۔

Comments Off on چین پاکستان کو ممکنہ کووڈ-19 ویکسین فراہم کرے گا۔

Check Also

سی پیک کے دوسرے مرحلے کا جلد آغاز ہوگا،علاقائی ترقی کے ایک نئے عہد کا آغاز ہوگا: چینی قونصل جنرل

چینی قونصل جنرل ژا شیریں نے کہا ہے کہ جلد چین پاکستان راہداری منصوبے کے دوسرے فیز کا آغاز …