Home Latest News Urdu چین پاکستان کو 25 جے-10سی لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔
Latest News Urdu - February 22, 2022

چین پاکستان کو 25 جے-10سی لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔

Enter Your Summary here.

فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان اگلے چند ہفتوں میں چین سے 25 جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کرے گاجس سے پاک فضائیہ کی ملک کی فضائی حدود کا دفاع کرنے کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔ اسی طرح جنگی طیاروں کی پہلی کھیپ کا تجربہ چینگڈو میں کیا جا رہا ہے جہاں چینگڈو ایرو اسپیس کارپوریشن قائم ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کو 25 جے-10سی لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…