Home Latest News Urdu چین پاکستان کی صنعت، زراعت، سائنس اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا،ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن۔
Latest News Urdu - December 3, 2021

چین پاکستان کی صنعت، زراعت، سائنس اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا،ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن۔

.

چین نے صنعت، روزگار، زراعت اور سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبوں میں نئے منصوبوں میں سرمایہ کاری شروع کرنے کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے کہا کہ چین سی پیک پر وزیراعظم عمران خان کے حالیہ مثبت بیان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتاہے جوچین اور پاکستان کے درمیان سدا بہار اسٹریٹجک دوستی کی عکاسی کرتا ہے۔

Comments Off on چین پاکستان کی صنعت، زراعت، سائنس اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرے گا،ترجمان چینی وزارت خارجہ وانگ وین بن۔

Check Also

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس کاچین کے شہر چنگ ڈاؤ میں انعقاد۔

پاک چین ماہی گیری بزنس کانفرنس چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی جو دونوں ممالک کے درمیان …