Home Latest News Urdu چین پاکستان کی فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے۔
Latest News Urdu - March 28, 2021

چین پاکستان کی فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے۔

.

پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین فورڈ پروسیسنگ میں سرمایہ کاری کرنے کے ساتھ ساتھ کپڑوں کی رنگ سازی اور کڑھائی کے شعبوں میں مشترکہ منصوبے تشکیل دینے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ پی سی جے سی سی آئی کی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایس ایم نوید نے کہا کہ پاکستان کے فوڈ اور لباس کے شعبوں میں چینی مدد سے ترقی کر سکتا ہے اور پیداوار کے موجودہ معیاروں کو بڑھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے مابین مشترکہ منصوبے باہمی تعاون اور علاقائی رابطہ بڑھانے کے لئے ناگزیر ثابت ہوں گے۔

Comments Off on چین پاکستان کی فوڈ پروسیسنگ انڈسٹری میں سرمایہ کاری کا خواہشمند ہے۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …