چین پاکستان کی ڈیری منڈی سے فائدہ اٹھانے کا خواہاں۔
.
برائٹ ڈیری اینڈ فوڈ کمپنی لمیٹڈ کے اوورسیز بزنس مینیجر لی یونجی نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیری مصنوعات کی پیداوار اور معیار بہت زیادہ ہے اور اس میں بہت زیادہ پوٹینشل ہے جسے چین تعاون کے حوالے سے مواقع تلاش کرنے کا خواہاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی مارکیٹ پاکستان کی اقتصادی ترقی، صنعتی اپ گریڈنگ اور صنعتی سلسلہ کی توسیع سے فائدہ اٹھائے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان پنیر اور کریم میں اضافہ کر سکتا ہے کیونکہ چین میں یہ رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …