Home Latest News Urdu چین پاکستان کے تعلیمی شعبے کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ای-لرننگ سسٹم کی سہولت فراہم کرنے میں مدد کرے گا۔
چین پاکستان کے تعلیمی شعبے کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے ای-لرننگ سسٹم کی سہولت فراہم کرنے میں مدد کرے گا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان تعلیم کے شعبےمیں باہمی تعاون کے فروغ سے متعلق یاداشت پر دستخط کیا گیا ہے۔پاکستان کے ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور چائینیز انٹرنیشنل ڈولپمینٹ کارپوریشن کے وائس چئیرمین نے اس یاداشت پر دستخط کیا۔اس یاداشت کے مطابق چین پاکستان کے سمارٹ سکول سسٹم میں ای-لرننگ کی سہولت مہیا کرے گا۔
Click To Comment